![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
اگلا پوسٹ آفس کہیں ہے؟
| |||||
کیا اگلا پوسٹ آفس یہاں سے دور ہے؟
| |||||
اگلا لیٹر بکس کہیں ہے؟
| |||||
مجھے کچھ ڈاک ٹکٹ کی ضرورت ہے-
| |||||
پوسٹ کارڈ اور خط کے لیے-
| |||||
امریکہ کا ٹکٹ کتنے کا ہے؟
| |||||
پیکٹ کا وزن کتنا ہے؟
| |||||
کیا میں اسے ہوائی جہاز سے بھیج سکتا ہوں؟
| |||||
وہاں پہنچنے میں کتنا وقت لگے گا؟
| |||||
میں کہاں سے فون کر سکتا ہوں؟
| |||||
اگلا ٹیلیفون بوتھ کہاں ہے؟
| |||||
کیا آپ کے پاس ٹیلیفون کارڈ ہے؟
| |||||
کیا آپ کے پاس ٹیلیفون بْک ہے؟
| |||||
کیا آپ کو آسٹریا کا کوڈ معلوم ہے؟
| |||||
ایک منٹ، میں دیکھتا ہوں-
| |||||
لائن ہمیشہ مصروف رہتی ہے-
| |||||
آپ نے کونسا نمبر ڈائل کیا تھا؟
| |||||
سب سے پہلے صفر ڈائل کریں!
| |||||